Tuesday, May 19, 2026

Orf Prevention in Islamabad at SkinDot Clinics Islamabad

 

اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کے دوران قربانی کے گوشت کو ہینڈل کرتے وقت Orf Infection سے بچاؤ بہت ضروری ہے۔

اس آگاہی ویڈیو میں SkinDot Clinics Khanna Pull Branch Islamabad کے ماہرِ امراضِ جلد
ڈاکٹر دانش حفیظ ملک بتا رہے ہیں کہ بکری اور بھیڑ کے گوشت یا جانوروں کو ہینڈل کرتے وقت کن احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔

✔ دستانے استعمال کریں
✔ گوشت ہینڈل کرنے کے بعد ہاتھ اچھی طرح دھوئیں
✔ ہاتھوں کے زخم یا کٹس کو ڈھانپ کر رکھیں
✔ متاثرہ جانور کے زخموں کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں

Orf ایک وائرل جلدی انفیکشن ہے جو قربانی کے دوران ہاتھوں اور انگلیوں پر دردناک دانے یا زخم پیدا کرسکتا ہے۔

SkinDot Clinics Khanna Pull Branch Islamabad
خدمات برائے Khanna Pull، Ghauri Town، Taramri، Chak Shahzad، Rawalpindi اور گردونواح

#OrfPrevention #EidUlAzha #QurbaniMeatHandling #DermatologistIslamabad #KhannaPull #Rawalpindi #SkinDotClinics

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home