Orf Prevention in Islamabad
عید الاضحیٰ کے دوران جانوروں اور قربانی کے گوشت کو ہینڈل کرتے وقت Orf Infection سے بچاؤ ضروری ہے۔
یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو بھیڑ اور بکریوں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے اور عموماً ہاتھوں یا انگلیوں پر زخم یا دانے بناتا ہے۔
بچاؤ کے لیے:
• دستانے استعمال کریں
• گوشت ہینڈل کرنے کے بعد ہاتھ اچھی طرح دھوئیں
• ہاتھوں کے زخم یا کٹس کو ڈھانپ کر رکھیں
اگر ہاتھوں پر دردناک دانے، زخم یا سوجن ہو تو جلد معائنہ کروائیں۔
SkinDot Clinics Islamabad
PWD Branch & Khanna Pull Branch
#OrfInfection #EidUlAzha #SkinInfection #DermatologistIslamabad #PWDIslamabad #KhannaPull #Rawalpindi #SkinDotClinics


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home