Friday, March 6, 2026

عید سکن کیر

 

عید سے پہلے اپنی جلد کی خاص دیکھ بھال کریں ✨

عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں؟ اپنی جلد کو بھی نظر انداز نہ کریں۔
چمکدار اور صحت مند جلد کے لیے:

• جلد کو صاف اور ہائیڈریٹ رکھیں
• نئے اور سخت اسکن پروڈکٹس آزمانے سے گریز کریں
• اگر ایکنی، پگمنٹیشن یا اسکن کے کسی مسئلے کا سامنا ہے تو ماہر ڈرماٹولوجسٹ سے مشورہ کریں

مزید رہنمائی اور اسکن کنسلٹیشن کے لیے
SkinDot Clinics Islamabad سے رابطہ کریں۔

📍 PWD Islamabad
📍 Khanna Pull Rawalpindi

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home